
آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار) پاکستان کا بھارت کومنہ توڑ جواب/ راجوڑی میں افواج پاکستان کی کامیاب کاروائی دہشتگردوں کا اہم سہولت کار ہلاکبھارتی حکومت کی پشت پناہی میں ایڈیشنل ڈی سی راج کمار تھاپا دہشتگردوں کا سہولت کار تھاحکومتی اعلی عہدے کی آڑ میں دہشتگردوں کے ساتھ ملاپ تھا راج کمار کشمیری مسلمانوں کے لئے دہشت کی علامت تھاراج کمار زیادہ تر اعلیٰ فوجی بریفنگز میں شامل ہوتا تھا راجوڑی میں افواج پاکستان کی جوابی کارروائی میں راج کمار مارا گیا