
ملزم محمد رشید کو چک C/12 بہاولپور سے گرفتار کیا گیا
ملزم کا تعلق نام نہاد “پاکستان ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن” سے ہے
ملزم شہریوں کو بیرون ملک “کھلاڑی” ظاہر کرکے یورپ سمگل کرنے کے مکروہ دھندے میں ملوث پایا گیا
ملزم نے شہری سے 22 لاکھ 5 ہزار روپے اس وعدے پر وصول کیے کہ وہ اسے اٹلی میں نوکری دلائے گا
ملزم نے شہری کو رومانیہ تو پہنچا دیا، مگر اٹلی پہنچانے میں ناکام رہا
ابتدائی تفتیش کے ملزم جعلی طور پر شہریوں کو کھلاڑی ظاہر کر کے ان سے بھاری رقوم وصول کرنے میں ملوث پایا گیا